15 جون 2013 - 19:30

افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے ایران کے نئے منتخب صدر حجۃ الاسلام ولمسلمین حسن روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

ابنا: افغانستان کے صدر حامد کرزائی نے ایران کے نئے منتخب صدر حجۃ الاسلام ولمسلمین حسن  روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ افغانسی صدر نے انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت پر خزشی کا اظہار رکتے ہوئے حسن روحانی کے صدر منتخب ہونے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو بھی مبارکباد پیش کی ہے۔
.....
/169